دنیا

حوثی قبائل کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 7 افراد جاں بحق

سعودی اسٹیٹ ٹیلی ویژن کے مطابق یمن کی سرحد سے سعودی عرب کے شہر نجران پر حوثی قبائل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے جن میں چار سعودی اور تین غیر ملکی شہری شامل جب کہ زخمیوں کی تعداد علیحدہ ہے۔

سعودی ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ حوثی قبائل نے حملہ نجران کے صنعتی علاقے میں کیا جو سرحد کے قریب واقع ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close