دنیا

لیبر پارٹی کے سر براہ جیرمی کاربن کا سیٹ نہ ملنے پر ٹرین میں فرش پر بیٹھ کر سفر

لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کاربن لندن سے نیو کاسل جا رہے تھےکہ ٹرین میں ر ش کی وجہ سے انہیں سیٹ نہ مل سکی جس پر وہ فرش پر جگہ دیکھ کر وہی بیٹھ گئے اور سفر مکمل کیا ۔

جیرمی کاربن کو ٹرین سٹاف کی طرف سے فرسٹ کلاس کی آفر ہوئی جو انہوں نے مسترد کر دیپاکستان میںسربراہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close