دنیا

ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاون کے دوران غلطیاں ہوئیں

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ بغاوت کی ناکامی کے بعد سو فیصد درست سمت میں اقدامات نہیں کیے گئے۔ یلدرم نے واضح کیا کہ کریک ڈاو¿ن کے دوران ہونے والی غلطیوں کے تدارک کے لیے مختلف شہروں میں کرائسس سینٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں غلطی سے نشانہ بننے والے افراد کو انصاف مہیا کیا جائے ۔واضح رہے کہ فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد ترک حکومت نے تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار حکومتی اہلکاروں کو ملازمتوں سے برخاست کر دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close