دنیا

اروند کیجر وال کی کار کو حادثہ، خود بال بال بچے

اروند کیجروال کی گاڑی کو حادثہ امرتسر سے لدھیانہ جاتے ہوئے جالندھر کے قریب پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق سامنے سے آنے والی کار آٹو رکشہ کو بچاتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے چیئرمین کی گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں اروند کیجروال کی گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہ وہ خود محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close