دنیا

سیاسی بحران، وینزوویلا کے صدر نے نئے انتخابات کا عالمی الٹی میٹم مسترد کردیا

کراکس: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بین الاقوامی الٹی میٹم کو مسترد کر دیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ آٹھ دنوں کے اندر اندر انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما خوان گوایئڈو کی طرف سے خود کو عبوری صدر قرار دینے کا اعلان غیر آئینی ہے۔ ادھر امریکا کے بعد اسرائیل نے بھی گوئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم مادرورو کو چین اور روس کی حمایت حاصل ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close