دنیا

فرانس کے شہر پیرس میں پولیس کی فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک

فرانس(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیرس میں  پولیس نے  پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش  کرنے والے مبینہ خود کش حملہ آور کو ہلاک کر دیا،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن نمبر 18میں داخل ہونے کی کو شش کی جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے حملہ آور کو مار گرایا،حملہ آور کی ہلاکت کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈکو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کمانڈوز نے علاقے کو سیل کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close