دنیا

کورونا کے مریضوں میں گزشتہ روز ریکارڈ کمی

گزشتہ روز 8 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ 402 کیسز مہلک وبا سے کم ہوئے

ریاض:  اتوار کے روز400 مریضوں نے وبائی مرض کو شکست دی۔

سعودی عرب میں اتوار کے روز کورونا کے 374 کیسز رپورٹ ہوئے جو ہفتے کو 402 کیسز سے کم ہیں، اس طرح کیسز رپورٹ ہونے کی شرح میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

گزشتہ روز 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی کل تعداد 5 ہزار 420 ہوچکی ہے۔ جبکہ مجموعی مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار 656 ہوگئی۔

مملکت میں 3 لاکھ 34 ہزار 236 افراد کرونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close