دنیا

بنگلہ دیش: ایک برائڈ نامی وہیل مچھلی مردہ حالت میں ساحل پر پائی گئی

بنگلہ دیش: کے جنوب مشرقی ریسورٹ میں واقع کاکس بازار میں ایک برائڈ نامی وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی۔

 

44 فٹ لمبی وہیل مچھلی کے جسم پر زخم کے کئی نشانات موجود تھے جبکہ مچھلی کی دم پر رسی لپٹی ہوئی تھی۔

 

مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ وہیل مچھلی گہرے سمندر میں بڑے بحری جہاز کی زد میں آگئی ہو لیکن حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close