دنیا

آرامکو نے ماہ جون کے لیے پٹرول کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں

اسی طرح پیٹرول 95 جس کی پرانی قیمت 2 ریال 23 ہللہ تھی کی نئی قیمت 2 ریال 33 ہللہ مقرر کی گئی ہے

آرامکو کے نرخ نامے میں ڈیزل اور کیروسین آئل کی قمیتوں میں تبدیلی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری

سعودی عرب میں ڈیزل 52 ہللہ جبکہ کیروسین آئل 70 ہللہ میں ہی فروخت کیا جارہا ہے خیال رہے کہ اپریل میں 91 پیٹرول فی لیٹر ایک ریال 99 ہللہ جبکہ 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 ریال 13 ہللہ مقرر تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close