دنیا

روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا آنتوں کا کامیاب آپریشن

فرانسس :ویٹی کن سٹی کے مطابق آپریشن 10 رکنی طبی ٹیم نے کیا اور 84 سال کے پوپ فرانسس تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں

پوپ فرانس کا آنتوں کا کامیاب آپریشن

یہ بھی پڑھیں:مائیک پومپیو کو ہزیمت کا سامنا، پوپ فرانسس کا پومپیو سے ملنے سے انکار

ویٹی کن کی جانب سے آپریشن کی دیگر تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ پوپ فرانسس روم کے Gemelli اسپتال میں کب تک داخل رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close