دنیا

ہم خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیں گے : طالبان

افغان طالبان نے خواتین کو کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔

 
طالبان ترجمان سہیل شاہین کے مطابق طالبان حکومت میں خواتین حجاب کے ساتھ کام کرسکیں گی، ہم خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی بھی اجازت دیں گے۔
سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی سیاست میں خواتین کی شرکت پر بھی کوئی اعتراض نہیں، خواتین پر بغیر مرد کے گھر سے نکلنے پر بھی پابندی نہیں لگائیں گے۔
 
ان کا کہنا تھا کہ ہم غیرملکی خواتین صحافیوں کو بھی آزادی سے کام کرنے دیں گے۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close