دنیا

نئی دہلی کی عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

نیو دہلی: نیو دہلی کی عدالت میں گھس آئے جہاں بھارتی گینگسٹر جتیندر گوگی کو ایک کیس کے سلسلے میں پیش کیا جانا تھا

 

تاہم جیسے ہی گینگسٹر عدالت پہنچا وہاں موجود مسلح افراد نے کورٹ روم یں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گینگسٹر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا

یہ بھی پڑ ھیں : میکسیکو: مسلح گروہ کی نائٹ کلب میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق وکلاء کے بھیس میں عدالت میں داخل ہونے والے افراد دوسرے گینگ کے کارندے تھے جو گینگسٹر گوگی کو مارنے آئے تھے تاہم دونوں افراد موقع پر ہی پولیس فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جب کہ عدالت میں سیکیورٹی کے باوجود مسلح افراد کے داخل ہونے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close