دنیا

سری لنکن عوام کوانصاف ملنے کا یقین ہے،وزیراعظم سری لنکا

کولمبو: سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے کہا ہے کہ یقین ہے وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف کریں گے

 

سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں میں مشتعل ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری پر حملہ اور قتل کی خبر سن کر افسوس ہوا میری ہمدردی اور دعائیں لواحقین کے ساتھ ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کا دل توڑدیا

سری لنکن وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ سری لنکا کے عوام کو اس بات کا یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان واقعے میں ملوث تمام افراد کو سزا دے کر انصاف قائم کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close