دنیا

سعودی عرب نے لبنان کی 4کمپنیوں کو دہشتگردی فہرست میں شامل کر لیا

ریاض :سعودی عرب نے لبنان کی 4 کمپنیوں کودہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ 

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب نے لبنان کی چار ایسی کمپنیوںکو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیا ہے جن کے رابطے مختلف دہشتگرد تنظیموں سے ہیں۔کمپنیاں دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے علاوہ انہیں اسلحہ اور دیگر سامان کی فراہمی میں بھی تعاون کر تی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close