دنیا

واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری

امریکا: واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے

پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔

ریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔

یہ بھی پڑ ھیں : ایل اوسی پر سیز فائر خوش آئند ہے

رپورٹس کے مطابق برف باری کی وجہ سے درجنوں حادثات ہوئے جبکہ شدید موسم کی وجہ سے پر وازیں متاثر ہوئیں۔

پیر کو دنیا بھر میں 4 ہزار 300 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں جن میں سے 2800 کا تعلق امریکا سے تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close