انٹرٹینمنٹ

جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’ کک ‘‘ کے سیکوئل کا حصہ نہ ہونے بارے خبروں کی تردید

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے فلم ’’ کک ‘‘کے سیکوئل کا حصہ نہ ہونے بارے خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں فلم ’’ کک2 ‘‘کا حصہ ہوں اورایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں کہ جن میں کہا جا رہا ہے کہ جیکولین فرنینڈس فلم کک2 کا حصہ نہیں ہیں۔واضح رہے کہ جیکولین ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ ریس3 ‘‘پر کام کر رہی ہیں جو جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close