انٹرٹینمنٹ

فلم میں کام کرنے کاارادہ نہیں مگر خود فلم بنا سکتی ہوں،ریما

فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن خود فلم بنا سکتی ہوں،پاکستان میں ٹیلنٹ نہیں مواقعوں کی کمی ہے،مختلف ٹی و ی شوز میں شر کت اور کام کر تی رہوں گی۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران ریما خان نے کہاکہ شادی کے بعد میری زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوئی اور میں نے شوبز سے خود کو الگ کر لیا اور اب بھی صرف مختلف ٹی وی شوز میں ہی کام کو تر جیح دوں گی فلم میں کام نہیں کروں گی لیکن خود فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں جس میں دیگر لوگ کام کریں گے

 

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close