انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نورا فتیحی نے میٹیلک ڈریس میں ڈھایا قہر، ہر ادا پر فینس کی تھم گئی سانسیں!

مشہور ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی کی تصاویر جب بھی سامنے آتی ہیں تو فینس بار بار دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔ وہ چمچاتی ڈریس میں فینس کا دل لوٹتی نظر آرہی ہیں ۔

ڈانسر نورا فتیحی کا تازہ لک انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔ نورا فتیحی سلور ون پیس ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

باڈی فٹیڈ ڈریس میں بیلے ڈانسر کو دیکھ کر فینس کا بھی من ڈول گیا اور ان کی تصویروں پر جم کر ردعمل ظاہر کرنے لگے ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

نورافتیحی اس دوران اپنا دلکش انداز بھی فلانٹ کرتی نظر آئیں ۔ وہ ہائی ہیلس میں کافی پرکشش لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

نورافتیحی کا یہ انداز دیکھ کر فینس نے بھی جم کر ردعمل کا اظہار کیا ۔ ایک یوزر نے لکھا : کیا مار ہی ڈالو گی ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

نورافتیحی پاپولر پرسنالٹی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کی زبردست فین فالوئنگ دیکھنے کو ملتی ہے ۔ لاکھوں یوزرس انہیں فالو کرتے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

نورافتیحی نے سال 2014 میں رور فلم سے ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ کرکے مشہور ہوئیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ نورافتیحی اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیوز، آئٹم سانگ اور فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close