صفحہ اول پاکستان بلوچستان پشین میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

پشین میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

1 min read
0
0
5
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا سرکاری گاڑی کے قریب ہوا تاہم اسسٹنٹ کمشنر گاڑی میں موجود نہیں تھے، دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، زخمیوں میں 3 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد بائی پاس کو ہرطرح کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ژوب سے235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیزبرآمد

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ضلع ژوب سے 235 کلو وزنی…