صفحہ اول پاکستان اسلام آباد ایک طرف دھاندلی کا شور تو دوسری طرف فارم 46 کا کیا استعمال شروع کردیا گیا؟ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

ایک طرف دھاندلی کا شور تو دوسری طرف فارم 46 کا کیا استعمال شروع کردیا گیا؟ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

55 second read
0
0
21
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو سرکاری نتائج کے مطابق اکثریت مل چکی ہے لیکن ایسے میں اپوزیشن جماعتیں انتخابات پر تحفظات کااظہار کررہی ہیں اور انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے تحریک بھی شروع کررکھی ہے ، ادھر کئی حلقوں کا معاملہ الیکشن کمیشن یا عدالتوں میں جاچکا ہے لیکن ایسے میں فارم 46 کے استعمال سے متعلق ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ’ عام انتخابات سے جڑا ریکارڈ ابھی سے ہی ردی کی نظر ہوگیا اور وفاقی دارلحکومت میں تندور کے مالکان تک فارم 46 کی کاپیاں پہنچ گئی ہے جن میں انہوں نے روٹیاں لپیٹ کر گاہکوں کو دینا شروع کردی ہیں ‘‘۔

 

یہ ویڈیو سامنے آنے پر عاصم رضا نے لکھا کہ ’جمہوریت اب تندور پر بیچ دی گئی ‘

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم نے چائے بسکٹ، وزیر اعلیٰ سندھ نے 9 ڈشز کھلائیں

وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں کو ص…