اسلام آباد

آرمی چیف نے اہلیہ کے ہمرا ہ سرسبزوشاداب پاکستان مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد: آرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت کر رہی ہے اس سلسلے میںآرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ آج 20لاکھ پودے لگائیں گےپاکستانیوں سے اپیل ہے کہ قومی مہم میں بھر پور شرکت کریںدرخت زندگی ہیں۔ درخت لگائیں زندگی بچائیں-

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close