صفحہ اول پاکستان پنجاب جب میرا کوئی جوان شہید ہوتا تو ۔۔۔‘کرنل سہیل عابد کی شہادت پر آرمی چیف نے پیغام جاری کر دیا

جب میرا کوئی جوان شہید ہوتا تو ۔۔۔‘کرنل سہیل عابد کی شہادت پر آرمی چیف نے پیغام جاری کر دیا

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پا ک فوج کے کرنل سہیل کو اسلام آباد میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کرنل سہیل عابد کے بیٹے سے ملاقات کی اور اسے اپنے گلے لگایا ، آرمی چیف کا کہناتھا کہ جب بھی میرا کوئی جوان شہید ہوتاہے تو ایسا لگتاہے جیسے میرے جسم کا ایک حصہ جدا ہو گیاہے ، وہ رات گزارنا میرے لیے بہت مشکل ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود ہم اپنے وطن کے دفاع کیلئے ہر کسی قسم کی قربانی دینے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

23total visits,2visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شہباز شریف کی گرفتاری کی صورت میں حکومت کا بغض سامنے آگیا، حمزہ شہباز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کی …