پنجاب

” عمران خان کو یہ کام نہیں کرناچاہیے تھا “ یاسمین راشد نے ہی عمران خان کو زور دار جھٹکا دیدیا ، کھل کر سامنے آ گئیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی این اے 125 سے امیدوار رکن اسمبلی یاسمین راشد نے ن لیگ کے ووٹرز کو گدھا کہنے پر کہاہے کہ انہیں ایسے الفاظوں کا استعمال کسی کیلئے بھی مناسب نہیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہاتھا کہ جو لوگ نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے جارہے ہیں وہ گدھے ہیں جس پر چیئرمین پی ٹی آئی کو اب شدید تنقید کا سامنا ہے ، اکثر ہی اپنے الفاظوں کیلئے وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں اور کبھی کہیں نہ کہیں کوئی ایسی بات ضرور کردیتے ہیں جو ان کیلئے مصیبت کھڑی کر دیتی ہے اور ایسا ہی انہوں نے دو روز قبل بھی کیا ۔سیاسی حلقوں میں عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم اب یاسمین راشد نے بھی عمران خان کو ن لیگ کے ووٹرز کیلئے گدھے کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ان کا کہناتھا کہ انسان کی طرف سے کئی دفعہ جذبات میں آ کر ایسی بات نکل جاتی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close