صفحہ اول Featured نقیب اللہ محسود کے والد کا اے ٹی سی ٹو کی جج پر عدم اعتمادکا اظہار،مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست

نقیب اللہ محسود کے والد کا اے ٹی سی ٹو کی جج پر عدم اعتمادکا اظہار،مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست

54 second read
0
0
27
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی:نقیب اللہ محسود کے والد نے اے ٹی سی ٹوکی جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا اور مقدمہ کسی اور عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایس ایس پی راﺅ انوار کی ضمانت منظورہونے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،نقیب اللہ محسود کے والد نے اے ٹی سی ٹو کی جج پر عدم اعتمادکا اظہار کردیااور کہاہے کہ راﺅ انوار کی گرفتاری سے اب تک ہماری کسی درخواست کو نہیں سنا گیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ جج نے درخواست کے باوجود راﺅ انوار کے پروٹوکول پر بھی کوئی نوٹس نہیں لیا ،گواہوں کو دھمکیوں سے متعلق درخواست پر بھی فیصلہ نہیں کیا،ان کا کہناتھا کہ راﺅ انوار کی درخواست ضمانت میں تفتیشی افسر کو سنے بغیرفیصلہ کیا،عدالت سے استدعا ہے کہ مقدمہ کسی اور عدالت میں منتقل کیاجائے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

واضح رہے کہ جام کمال 39 ووٹ حاصل وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے جبکہ ان کے مخالف اپوزیشن اتحاد ک…