سندھ

14 اگست کے نئے پوسٹر بوائے

کراچی : عام طور پر یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال  کی تصاویر ہی دیکھنے میں آتی ہیں، مگر اس بار ایک نیا چہرہ ابھر کر سامنے آیا ہے، جو جنرل راحیل شریف کا ہے۔

پاک فوج کے سربراہ کی فوجی وردی میں تصاویر سے سجے بیجز اور اسٹیکرز کراچی کے علاقے صدر کی پیپر مارکیٹ میں بہت زیادہ فروخت ہورہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close