دنیا

افغانستان میں لڑائی کے دوران 51 طالبان ہلاک

کابل :افغانستان کے مشرقی کونار صوبہ میں طالبان کے ساتھ لڑائی میں تین چوٹی کے کمانڈروں کے ساتھ 51 طالبان ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی کونار صوبہ میں طالبان کے ساتھ لڑائی میں تین چوٹی کے کمانڈروں کے ساتھ 51 طالبان ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ خامہ پریس نے افغان فوج کے سلاب کور کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ آپریشن اسمار اور غازی آباداضلاع میں جمعہ کی رات شروع کیا گیاتھا جس میں یہ طالبان ہلاک اور زخمی ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close