پنجاب

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔

اسلام آباد: (روزنامہ بشارت) پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ دہشتگرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور چاروں دروازوں پر ان کا کنٹرول ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close