Featuredدنیا

ہم اسرائیل کے ساتھ صلح کے خواہاں ہیں، بحرینی وزیر خارجہ

مناما: بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ صلح کے خواہاں ہیں۔ بحرینی وزیر خارجہ نے اسرائیل ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منامہ اجلاس کیمپ ڈیوڈ (مصر و اسرائیل کے درمیان صلح ) کی طرح بازی کو تبدیل کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عرب ممالک اسرائیل کے خدشات دور کریں، عمان کا مطالبہ

aاسرائیل ٹائمز کے مطابق بحرین میں اسرائیلی صحافیوں اورتاجروں کا زبردست استقبال کیا گیا ہے اور بحرینی بادشاہ کے مشیر نے اسرائیلی تاجروں اور صحافیوں کے لئے حصوصی دعوت کا اہتمام کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close