Featuredانٹرٹینمنٹ

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل، معروف گلوکارہ نیلم گل گرفتار

پشاور : مردان پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں پشتو گلوکارہ نیلم گل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خیبرپختونخوا کے مردان ڈسٹرکٹ میں ہوائی فائرنگ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مشہور پشتو گلوکارہ کو ویڈیو وائرل ہونے پر حراست میں لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پشتو گلوکارہ نیلم گل نے نئی گاڑی لینے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی تھی جس کے الزام میں انہیں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی جبکہ نیل گل کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close