Featuredاسلام آباد

جسٹس فائز عیسی نے گورنربلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پیدل واپسی پر قاضی فائز عیسی نے اپنے سیکورٹی کے عملے کوکالے شیشوں اورغیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑی کی نشاندہی کی تھی

کالے شیشوں کی گاڑی ججز گیٹ کے پاس کھڑی تھی۔

یہ بھی پڑ ھیں : سرینا عیسیٰ فواد چوہدری کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئیں

گورنربلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا600 روپے کا چالان کیا گیا۔

ٹریفک پولیس نےگاڑی پرلگے کالے شیشے بھی اتاردئیے۔

گزشتہ روز جسٹس فائز عیسی نے فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close