More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارت

متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول، وزارت خزانہ کی تصدیق

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے  مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالرز میں سے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو موصول ہوچکے ہیں جب کہ ایک ارب ڈالرز اس سے قبل موصول ہوئے تھے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 96 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ  سعودی عرب کی جانب سے اعلان کردہ معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے پیکیج کی فراہمی بھی مکمل ہوگئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے