تعلیم و ٹیکنالوجی

نیا زمانہ، نیا چینل اور نیا ردھم، ریڈیو پاکستان نے نوجوانوں کو شاندار موقع دیدیا

لاہور: اخبارات اور ٹی وی بھی ریڈیو کی اہمیت کو کم نہیں کرسکی اور اب ریڈیو پاکستان ایک مرتبہ نئے چینل اورنئے ردھم کیساتھ میدان میں آگیا ہے اور نئے میوزک چینل کا اعلان کردیا جس کے لیے آپ لکھ سکتے ہیں، آپ بول سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کے نئے چینل میں علاقائی زبانوں ، ثقافت اور میوزک کو بھی خصوصی اہمیت دی جارہی ہے اور ان آوازوں میں آپ کی ایک آواز بھی شامل ہوگی، آپ تعلیم یافتہ ہیں تو فوراً اپنے ریجنل ریڈیو سٹیشن کے ڈائریکٹر کو اپنی سی وی ارسال کیجئے اور ملائیے ہماری آواز کے ساتھ اپنی آواز۔ یہ موقع ریڈیو پاکستان نے تمام پاکستانی نوجوانوں کو دیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close