تعلیم و ٹیکنالوجی

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل ہو گا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل ہو گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 11بجکر 13منٹ پر ہو گا اور 2بجکر 8منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہو گا ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن 5بجکر ایک منٹ پر اختتام کو پہنچے گا تاہم افریقہ ، عرب ، وسطی افریقہ اور ملحقہ علاقوں میں مکمل سورج گرہن ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close