تعلیم و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے

ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا

واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی۔

ویب بیٹا انفو کا کہناہےکہ واٹس ایپ اسکرین شاٹ معلوم کرنے کے لیے کسی تیسرے بلیو چیک پر کام نہیں کررہا ہے ، اس حوالے سے خبر جعلی ہے۔

اکثر صارفین کو شکایت ہے کہ ان کا گوگل ڈرائیو بیک اپ پچھلے ایک ماہ سے کام نہیں کررہا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اننیا پانڈے کی آریان کے ساتھ ایک اور واٹس ایپ چیٹ لیک

اس حوالے سے ویب بیٹا انفو کا کہنا ہےکہ ہمیں ایسی کئی شکایتیں موصول ہوئی ہیں اگر آپ کو بھی واٹس ایپ کے حوالے سے کسی ایسے مسئلے کا سامنا ہے تو اپنے فون کا ماڈل اور واٹس ایپ بلڈ نمبر واضح کریں۔

واٹس ایپ پر میسج چیٹ کے دوران بھیجاگیا پیغام جب سامنے والا شخص دیکھ لے تو دو بلیو ٹک واضح ہوتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close