انٹرٹینمنٹ

عوام کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے : زرنش خان

کراچی: اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ مریم نواز جیسا فیشن سینس کسی کا نہیں۔

اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا ایماندار لیڈر قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔

زرنش خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز جیسا فیشن سینس کسی کا نہیں۔

اس کے علاوہ زرنش خان نے پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہ پیٹرول کی قیمت صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے لہٰذا عوام کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جیسا ایماندار لیڈر قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close