انٹرٹینمنٹ

پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا : فرحان سعید

اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو نہیں دیکھ رہے۔

اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہم سے زیادہ اچھی ٹیمیں ہیں، میں پاکستان کو ورلڈکپ فائنل میں نہیں دیکھ رہا۔

زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رن سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔

 پاکستان کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دو میچز میں ہار کے بعد قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچے کا سفر بظاہر مشکلات سے دوچار ہوگیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close