انٹرٹینمنٹ

سوناکشی اور ہما قریشی نے کی ایک دوسرے پر ‘تھپڑوں’ کی بارش

سوناکشی سنہا اور ہما قریشی کی لڑائی اور ایک دوسرے پر تھپڑوں بارش

ہوا کچھ یوں کہ ہما قریشی نے سوناکشی سنہا کے ساتھ ویڈیو بنائی اور اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہما قریشی ایک گھڑی کے ساتھ کرتب کرتے دکھائی دے رہی ہیں جبکہ سوناکشی سنہا اس کرتب کو دیکھنے کے بالکل بھی موڈ میں نہیں۔

ہما قریشی نے سوناکشی کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم اداکارہ نے کوئی توجہ نہ دی جس پر ہما قریشی نے ان کے منہ پر پیار سے تھپڑ رسید کردیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Huma Qureshi (@iamhumaq)

اپنی ساتھی اداکارہ ہما قریشی کے تھپڑ رسید کرنے پر سوناکشی سنہا حیران رہ گئی اور انہوں نے بھی آگے سے خوشگوار موڈ میں ہما قریشی پر تھپڑ برسانے شروع کردیئے۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہما قریشی نے کپپشن دیا کہ سونا سے ڈر نہیں لگتا بلکہ اس کے مداحوں سے ڈر لگتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close