More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

رونالڈو گرل فرینڈ جارجینا نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب پرتگالی فٹبالر کی گرل فرینڈ ان دنوں بچوں کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close