انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی منگیتر راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب راجستھان میں ہوگی جبکہ ولیمے گروگرام میں منعقد ہوگا۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی میں بالی ووڈ ستاروں سمیت رشتہ داروں اور دوست احباب شرکت کریں گے۔

جوڑے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروعnew nfl uniforms 2023 adult sex toys best wigs custom football uniforms best nfl jerseys custom nfl jersey adidas on sale custom jerseys baseball best wigs custom jersey maker wigs for women cheap lace front wigs nike air jordan retro nike air max sc leather nfl store ہونے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ تاریخ نہیں دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کی منگنی کی تقریب 13 مئی کو نئی دلی میں ہوئی تھی جس میں کئی معروف بھارتی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close