انٹرٹینمنٹ

38 سال کی اداکارہ ایشا گپتا نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکارہ ایشا گپتا کی تازہ تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ ان تصویروں میں اداکارہ کیمرے کے سامنے گاون پہن کر ایسے ایسے پوز دے رہی ہیں کہ تصاویر سوشل میڈیا پر لگاتار وائرل ہورہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ ایشا گپتا لائٹ اسکائی بلیو کلر کے گاون میں نظر آرہی ہیں ۔ یہ گاون اوپر سے اسٹریپی اور ڈیپ نیک کا ہے ، جس کو پہن کر ایشا گپتا کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دے رہی ہیں ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ کے گاون کے شیمری دھاگے سے نیٹ کا بلاوز بنا ہوا ہے جو ان کی گاون کو مزید گلیمرس اور پرکشش بنا رہا ہے ۔ اداکارہ نے سیٹل میک اپ بھی کیا ہوا ہے ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ کا یہ گاون اوپر کی طرف سے کافی زیادہ اوپن ہے جو ان کے لک کو مزید گلیمرس بنا رہا ہے ۔ اپنے اس لک کو پورا کرنے کیلئے ایشا نے ہائی ہیلس کے جوتے پہن رکھے ہیں۔ اس کے ساتھ ڈارک کلر کی لپسٹک لگا رکھی ہے۔

(Photo: @egupta/Instagram)

اداکارہ ایشا گپتا کبھی بیٹھ کر تو کبھی کھڑے ہوکر قاتلانہ پوز دے رہی ہیں ۔ کچھ تصاویر میں اداکارہ کے چہرے کا ایکسپریشنز قابل دید ہے ۔

(Photo: @egupta/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ ایشاگپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :22 سال کی اس اداکارہ نے اب شیئر کردی ایسی تصاویر، مچ گیا ہنگامہ

اداکارہ ایشاگپتا کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتے ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close