انٹرٹینمنٹ

جھانوی کپور نے بھیگے بدن میں کرایا ایسا فوٹو شوٹ، لوگوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور ان اسٹارز میں سے ہیں، جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔ فلم دھڑک سے اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی جھانوی کپور آج کئی بڑی فلموں میں اپنی اداکاری کا دم دکھا چکی ہیں ۔

اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر بھی اپنے لکس کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اپنی گلیمرس تصاویر سے فینس کو کریزی بناتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان ان کی تازہ تصاویر انٹرنیٹ پر آگ لگا رہی ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں جھانوی کپور کافی گلیمرس لک میں نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

تصاویر میں جھانوی کپور نے شیمری بلیو کلر کی کافی بولڈ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ ڈریس کے ساتھ ساتھ ان کا بلیو آئی میک اپ بھی لک کو کافی ہاٹ بنا رہا ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

کڑاکے کی ٹھنڈ میں اداکارہ جھانوی کپور پانی میں اترکر بھیگے بھال اور بھیگے بدن والے اپنے لک سے انٹرنیٹ پر قہر ڈھا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے اس دوران ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کی ان تصویروں نے انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

 

اداکارہ کی تصاویر پر فینس بھی جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ کوئی انہیں ہاٹ بتا رہا ہے تو کوئی انہیں سیکسی بتاکر تعریف کرتا نظر آرہا ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

ہیں اگر جھانوی کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو ان کے پاس اس وقت کئی پروجیکٹس پائپ لائن میں ہیں ۔ اداکارہ جلد ہی مسٹر اینڈ مسیز ماہی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اس کے علاوہ اداکارہ جھانوی کپور دیورا اور الجھ فلموں میں بھی نظرآنے والی ہیں ۔ اس وقت وہ ان فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close