انٹرٹینمنٹ

اداکارہ وانی کپور نے دکھایا ایسا گلیمرس لک،فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہوگئے

اداکارہ وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی بولڈ اور گلیمرس انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر کو دیکھنے کے بعد فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ وانی کپور ٹرانسپیرنٹ گاون میں اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتی ہوئی نطر آرہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔

(Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)

اداکارہ وانی کپورنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔ کبھی زمین پر بیٹھ کر تو کبھی کھڑے ہوکر اپنے حسن کا جادو چلایا ہے۔

(Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)

اداکارہ وانی کپورکی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ اداکارہ کے فینس تصاویر دیکھ کر ان کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز فینس کیلئے شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)

اداکارہ وانی کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ ان کی تصاویر شیئر ہوتے ہی وائرل ہونے لگ جاتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : جھانوی کپور نے بھیگے بدن میں کرایا ایسا فوٹو شوٹ، لوگوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

(Photo: @_vaanikapoor_/Instagram)

اداکارہ وانی کپورکے لاکھوں فینس ہیں، جو ان کے فوٹوشوٹ اور پروجیکٹس کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close