انٹرٹینمنٹ

پولیس نے اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد کر لی

لاہور : پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور اور حافظ آباد چھاپے مارے تھے

پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اور 20 لاکھ کی گھڑی حافظ آباد سے برآمد کی ہے۔
میرا کا ڈرائیور قاسم گھر سے چوری کرکے فرار ہو گیا تھا اور پولیس نے اداکارہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور اور حافظ آباد چھاپے مارے تھے جبکہ ملزم قاسم کے قریبی ساتھی کو لاہور سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close