انٹرٹینمنٹ

شادی کی خبروں کے درمیان اس مشہور اداکارہ نے بکنی میں دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ

اداکارہ رکول پریت سنگھ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے لکس سے انٹرنیٹ پر سنسنی مچاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ رکول پریت نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں ان کا بولڈ انداز دیکھ کر فینس کریزی ہورہے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ رکول پریت سنگھ ایک بیچ پر گرین پرنٹیڈ بکنی میں مستی کرتی نظرآرہی ہیں ۔

(Photo: @rakulpreet/Instagram)

اداکارہ رکول سنگھ تصاویر میں اپنا کروی فیگر اور ٹونڈ لیگس کو بھی جم کر فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

(Photo: @rakulpreet/Instagram)

اداکارہ پریت سنگھ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @rakulpreet/Instagram)

رکول،پریت سنگھ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ساحل سمندر پر وقت گزارنا پسند کرتی ہیں۔ وہ تصویروں میں آرام دہ لگ رہی ہیں۔

(Photo: @rakulpreet/Instagram)

بتادیں کہ ادکارہ سنگھ نے ہندی کے علاوہ تمل اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

(Photo: @rakulpreet/Instagram)

اداکارہ رکول سنگھ نے اپنی اداکاری کا آغاز سال 2009 میں کنڑ فلم ‘گلی’ سے کیا تھا۔ سال 2014 میں ریلیز ہوئی فلم ‘یاریاں’ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم تھی۔

(Photo: @rakulpreet/Istagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close