انٹرٹینمنٹ

27 سال کی اس اداکارہ نے بکنی میں دئے ایسے ایسے پوز، دیکھ کر فینس کے چھوٹ گئے پسینے!

اداکارہ نکی تمبولی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے ہاٹ اور گلیمرس انداز سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے فینس کے پسینے چھوٹ گئے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ نکی تمبولی نے پنک کلر کی بکنی پہن رکھی ہے اور کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی تمبولی نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: جب تک آپ کے پاس میرے لئے چیک نہ ہو، مجھے چیک نہ کریں۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

تصاویر میں اداکارہ نکی اپنا کروی فیگر فلانٹ کرہی ہیں ۔ اداکارہ کے لک کو دیکھ کر فینس ان کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

اداکارہ نکی کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @nikki_tamboli/Instagram)

بتادیں کہ نکی بگ باس سمیت اب تک کئی ٹی وی ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیو اور ساوتھ کی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close