انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد اور بھی بولڈ ہوئی 40 سال کی یہ مشہور اداکارہ، مونوکنی میں ڈھایا قہر

اداکارہ کرشمہ تنا بھلے ہی فی الحال ٹی وی اسکرین سے دور ہوں، لیکن وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے وابستہ رہتی ہیں ۔ وہ اس وقت دبئی میں ہیں اور شوہر ورون بنگیرا کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔

اداکارہ کرشمہ تنا بھلے ہی فی الحال ٹی وی اسکرین سے دور ہوں، لیکن وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے وابستہ رہتی ہیں ۔ وہ اس وقت دبئی میں ہیں اور شوہر ورون بنگیرا کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہی ہیں ۔ کرشمہ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پول کے کنارے قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر یہ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان کی پوسٹ کو اب تک ہزاروں لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا تصاویر میں بلیک مونوکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ وہ کبھی سوئمنگ پول کے کنارے تو کبھی شوہر کے ساتھ پوز دے رہی ہیں ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا کافی گلیمرس اور ہاٹ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر ان کے فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا کے چاہنے والے تصاویر پر جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور اداکارہ کی فٹنس کے تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ کرشمہ تنا کو سال 2021 میں ہندی فلم لاہور کانفیڈینشیل میں دیکھا گیا تھا ۔ وہ ٹی وی پر خطروں کے کھلاڑی 10 میں نظر آئی تھیں اور فاتح بنی تھیں۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اس کے علاوہ اداکارہ کرشمہ تنا کی پچھلی ویب سیریز اسکوپ نیٹ فلکس پر سال 2023 میں ریلیز ہوئی تھی ۔

(Photo: @karishmaktanna/Instagram)

اداکارہ کرشمہ تنا 40 سال کی ہیں، لیکن وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے جم کر پسینہ بہاتی ہیں ۔ وہ ڈائٹ پلان فالو کرنے کے ساتھ ساتھ یوگا بھی کرتی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close