انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ نے انتہائی ریویلنگ ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھتے ہی لوگوں نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ جس بھی محفل جاتی ہیں تو پوری لائم لائٹ لوٹ لیتی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ حال ہی میں نتاشا پونہ والا کی پارٹی میں پہنچی تھیں اور ان کی ریویلنگ ڈریس نے لوگوں کا دھیان کھینچ لیا ۔ ملائیکہ اروڑہ نے اپنی ریویلنگ ڈریس میں جم کر پوز دئے ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ کے بولڈ انداز والی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ اروڑہ نے پیپراجی کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز بھی دئے ۔ ملائیکہ کے قاتلانہ انداز کے فینس قائل ہوگئے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

ملائیکہ،اروڑہ نے کافی زیادہ ریویلنگ ڈریس پہن رکھی تھی ۔ ملائیکہ اروڑہ نے ڈینم ڈریس پہنی ہوئی تھی، جو ان پر کافی اچھی لگ رہی تھی ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ کا بولڈ لک سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کی تصاویر پر فینس کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

سال کی عمر میں اداکارہ کافی گلیمرس اوتار میں نظر آتی رہتی ہیں، جن کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے تعریف کرتے رہتے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ اکثر گلیمرس انداز میں نظر آجاتی ہیں اور لوگ انہیں ٹرول بھی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ تاہم اداکارہ کو ٹرولس کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

ملائیکہ،اروڑہ ان دنوں اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور گزشتہ چھ سالوں سے زیادہ عرصہ سے ریلیشن شپ میں ہیں ۔

(Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

بتادیں کہ ملائیکہ،اروڑہ ان دنوں ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 میں جج کے طور پر نظر آرہی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close