انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نورا فتیحی نے باڈی کان گاون میں دکھائی ایسی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش!

بالی ووڈ میں اپنے کلر ڈانس مووز اور ہاٹ فیگر کیلئے اکثر سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جن میں ان کی ادائیں قابل دید ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورا فتیحی ان تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر فینس کے پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورافتیحی نے براون کلر کا ٹرٹل نیک فل سلیو باڈی کان گاون پہن رکھا ہے، جس میں وہ کافی بولڈ اور ہاٹ انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورافتیحی نے اپنی ان تصاویر کو کافی دلچسپ کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ کا کیپشن بھی لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورافتیحی کی ان تصویر پر ان کے چاہنے والے لکنگ واو، گارجیس، کوئن، مون، اسٹننگ جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

نورافتیحی نے سال 2014 میں رور فلم سے ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ کرکے مشہور ہوئیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

نورافتیحی اپنے کیرئیر کے آغاز میں ڈانس سکھاتی بھی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیشا پٹانی ان کی طالبہ رہ چکی ہیں۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ نورافتیحی اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیوز، آئٹم سانگ اور فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close