انٹرٹینمنٹ

گوہرخان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران پہلی بار بیٹے کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ گوہر خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔

گوہر اپنے شوہر زید دربار کے ہمراہ اس وقت مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کےلیے موجود ہیں،جہاں انہوں نے عمرہ ادائیگی کے دوران کے کعبہ شریف کے سامنے اپنے بیٹے کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی،جسکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)

خیال رہے کہ گوہر خان نے اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر پہلی بار شیئر کی ہے۔

واضح رہے کہ گوہر خان نے 2020 میں سوشل میڈیا اسٹار اور کوریوگرافر زید دربار سے شادی کی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close