انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکہ پہنچ گئیں

 نیو یارک: ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ہے، میرا ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکہ پہنچ گئیں

اداکارہ نے نیو یارک کے مختلف مقامات پر ہلہ گلہ کرتے ہوئے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیں ۔

اداکارہ میرا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے

میری خواہش ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو اور اس کیلئے انہیں بذریعہ ای میل درخواست بھجواؤں گی ۔ میری ملاقات کی کوشش کا مقصد مسئلہ کشمیر پربات کرنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں اب مکمل طور پر روبصحت ہو چکی ہوں اور وطن واپسی پر متعدد پراجیکٹس پر پیشرفت ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ میرے پوری دنیا میں پرستار ہیں اورمیری پہچان اپنے ملک پاکستان کی وجہ سے ہے جس پر مجھے فخر ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close